شمعون ايمان لے آيا
شمعون نامي ايک آتش پرست حسن بصري رحم? اللہ عليہ کا پڑوسي تھا اور جب مرض الموت ميں مبتلا ہوا،آپ نے اسکے يہاں جاکر ديکھاکہ اسکا جسم آگ کے دھوئيں سے سياہ پڑ گيا ہے?آپ نے کہا کہ آتش پرستي ترک کر کے اسلام ميں داخل ہو جا? مزید |
|
ميں دنيا کو طلاق دے چکا
حضرت مالک بن دينار رحم? اللہ عليہ دمشق ميں سکونت پذير تھے اور حضرت معاويہ رضي اللہ عنہ کي تيار کردہ مسجد ميں اعتکاف کيا کرتے?ايک مرتبہ خيال آيا کہ کوئي ايسي صورت پيدا ہو جائے کہ مجھے اس مسجد کا متولي بنا ديا جائے? مزید |
|
حسن بصري کي فکر آخرت
اے بيٹي ايک طرف تو ميں قہر الہي سے ڈرتا ہوں اور دوسري جانب يہ انديشہ رہتا ہے کہ دولت سعادت کہيں مجھے سوتا ديکھ کے واپس نہ ہو جائے? مزید |
|
فيصلہ جعفر کے حق ميں ہوا
چھ ہجري ذي القعدہ کو رسول اکرم صلي اللہ عليہ وسلم عمرہ ادا کرنے کے لئے اپنے صحابہ کرام کر ساتھ مکہ روانہ ہوئے،ليکن قريش نے آپکو عمرہ کرنے سے روک ديا?حديبيہ کے مقام پر مصالحتي دستاويز تيار کي گئي? مزید |
|
عمر ثاني رحم? اللہ عليہ نے بيٹے کي درخواست رد کردي
حضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ کے ايک بيٹے نے آپ سے درخواست کي کہ اسکي شادي کا خرچ بيت المال سے ادا کيا جائے?آپ نے اسکي درخواست ماننے سے انکار کرديا? مزید |
|
فتنے کا زور ٹوٹ گيا
شام ميں غيلان دمشقي کا فتنہ ابھرا،يہ لوگ تقدير کو نہيں مانتے تھے?حضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ نے مناسب خيال کيا کہ اس قسم کے گمراہوں سے مناظرہ کر کے انہيں سيدھي راہ پر لانا ضروري ہے? مزید |
|
وبا کا زور ٹوٹ گيا
حضرت عمر رضي اللہ عنہ کے عہد ميں جب مدينہ اور اطراف و اکناف پر قحط کي آزمائش آئي تو لوگ مدينہ کي طرف رجوع کرنے لگے?اسي دوران شام ميں طاعون کي خطرناک وبا بھي پھيل گئي? مزید |
|
جنات کي حاضري
جب سے رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم مبعوث ہوئے تھے،جنات بھي پريشان نظر آتے تھے?رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم کے مبعوث ہوتے ہي جنات اور آسمان کے درميان رکاوٹ پيدا ہو گئي تھي? مزید |
|
حاجت روا مل گيا
بني اميہ کا ايک شخص جسکو بادشاہوں تک رسائي حاصل تھي،اس نے ايک عربي کي زمين جو کہ حجاز ميں تھي،چھين لي?وہ آدمي اموي کو ليکر والي شہر کي عدالت ميں حاضر ہوا? مزید |
|
ہمارا گورنر مفلس ہے
اے عمر رضي اللہ عنہ آپ ان لوگوں ميں سے ہيں جنکو اللہ تعالي نے امت محمديہ صلي اللہ عليہ وسلم کي نگراني کا فريضہ سونپا ہے آپ ايک ايسے شخص ہيں کہ اللہ تعالي کے ہاں آپ سے زيادہ اور کوئي اسکا مستحق نہيں? مزید |